Thursday, 22 September 2016

Jadu ki Alaamat (Signs of Black Magic)


Name chemistry problem (LOH E Zuhal)



سلام علیکم جن لوگوں کا ستارہ  زحل ہے انکے ساتھ یہ مسائل ہو سکتے ہیں کہ انکو روزگار می بہت  پریشانی رہتی ہے کبھی مخالفت کبھی اچھائی کے  بدلے می الٹا نکسن ہو اجاتا ہے . لوگون سے انکو  وفا کے بدلے میں  جفا ملتی ہے  . یہ لوگ اکثر مقروض ہو جاتے ہیں ورنہ بینک سے قرضہ لے کر مصیبت  کا شکار ہو جاتے ہیں. یہ لوگوں کے لئے بہت  اچھا سوچتے ہیں مگر لوگ انکو اچھا نہیں سمجھتے. زحل کی نحوست کی وجہ سے ان لوگو کی زبان تلخ ہوتی ہے کیوں کے  لوگ انکو ہمیشہ ہر اچھائی کا صلہ برائی سے دیتے ہیں  . ان لوگو کو اکثر گردے میں پتھری ہو جاتی ہے . یہ لوگ اپنی ازواجی زندگی می بھی بہت  تکلیف اور تنگی محسوس کرتے ہیں . شوہر اور بیوی اکثر  ناراض اور اداس رهتے ہیں اور مایوسی ان میں پناہ گزین ہوتی ہے. رفتہ رفتہ یہ لوگ اپنا دوستوں  اور رشتہ  داروں   کا دائرہ   بھی  کم کرلیتنے  ہیں . زحل سے متاثر لوگ اپنے آفس میں سخت محنت کرتے ہیں مگر انکو اسکا اجر کوئی خاص نہیں  ملتا. بے حد افسوس سے ان لوگوں کے  تعلیمی سلسلے بھی کسی نہ کسی وجہ سے کامیابی کے ساتھ مکمل نہیں ہو پاتے . گویا یہ لوگ زمانے کے دکھی لوگ ہوتے ہیں . محبت میں ناکامی انکا مقدر ہے

  آپکا سوال ہوگا کیسے پتہ چلےگا  یہ لوگ کون ہیں تو جواب اسکا یہ ہے کہ

اگر آپکی پیدائش کی تاریخ 02-11-20-08-17-26-13-4-22 ہے تو اسکی زندگی  زحل سے متاثر ہو گی . اور اگر کسی شخص کی تاریخ  پیدائش کو مکمل جمع کیا جائے اور اسکا مفرد مطلب سنگل عدد    2-8-4-

مثال کے طور پر احمد کی تاریخ پیدائش  01-07-2007 ہے تو انکو جمع  کر لیں

1+7+2+0+0+7 = 17 = 1+7 = 8 گویا  زحل سے متاثر ہوگا .

اسکے علاوه زحل سے منسوب حروف ہیں جن افراد کے نام کا پہلا  ہندسہ س ، شین  ص ث ح،ھ ، ف ج خ ہوگا انکی زندگی بھی زحل سے خون آلود ہوگئ.

وہ لوگ جن کے نام کے اعداد بھی 2-4-8  ہیں یہی لوگ ہیں جن کو  جنکو زحل کی نحوست زندگی میں زندگی کا مزہ نہیں لینے دیتی . مثال کے طور پر احمد کو اگر حروف ابجد سے دیکھیں تو   ا = ١ ح =  8  م  = 4 د  =4

1+8+4+4= 17  = 1+7 = 8

حماد   ح = 8        م  = 4    ا =  1    د = 4

8+4+1+4 = 17 = 1+7= 8

اسکا حل یقینی طور پر موجود  ہے جو بچے چھوٹے  ہیں اگر انکا نام ٹھیک نہیں تو نام تبدیل کر لیں ہم آپکو اس حوالے سے رہنمائی کر دیں گے. جو افراد اپنا نام تبدیل نہیں کر سکتے اور انکے معاملات  بہت تیزی سے بگڑ  رہے ہیں کاروبار نہیں چل رہے وہ اپنی لوح زحل تیار کرائیں  اور اسکا ورد خاص کرتے رہیں جو لوح بنوانے پر مہیا  کیا جائے گا .
یہ لوح مندرجہ بالا   مسائل سے آپکو محفوظ رکھے گی   اسمیں الله کے اسم پاک کی برکتیں موجود  ہیں .

اسکے استمال سے مٹی میں  ہاتھ ڈالیں گے تو الله کی مدد سے وہ سونا بن جائے گی  مطلب ہرکام میں  کامیابی  آپکی یقینی ہوگی





Photo: